متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے شبہے میں تین افراد کی گرفتاری میں تعاون پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے شہید رئیسی اور وزیر خارجہ کی بین الاقوامی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور فاتحہ پڑھا۔ انہوں نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
دبئی میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کے موقع پر غزہ کے عوام کے حامیوں نے مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں صیہونی حکام کو دعوت دیئے جانے کی وجہ سے احتجاجا شرکت نہیں کریں گے۔
صیہونی حکام نے عرب ممالک کو ڈرون سمیت فوجی ہتھیاروں کی فروخت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
2021ء میں ہونے والے سہ طرفہ معاہدہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اردن، امارات اور صیہونی حکومت کا اجلاس جلد شروع ہونے والا ہے۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔