Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع طرطوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم تین افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ شام کے دفاعی فضائی سسٹم نے صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے خلاف حملے کئے اور لبنانی فضائی حدود سے کئی راکٹ داغے گئے۔

غیر مصدقہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام کے علاقے طرطوس میں دھماکوں کی متعدد آوازیں سنی گئیں۔ سانا نے بتایا کہ یہ حملہ لبنان اور شام کی سرحد پر واقع قلمون علاقے میں کیا گیا۔

 

ٹیگس