زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411418-زائرین_کی_خدمت_کرتا_عراقی_فوجی_ویڈیو
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷ Asia/Tehran

عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ایک عراقی فوجی کی خدمات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ 

اس ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہے کہ عراقی فوج کو فوجی وردی میں زائرین کے لئے خدمات انجام دے رہا ہے۔