عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411419-عراق_کربلائے_معلی_میں_ہندوستانیوں_کی_انجمن_ویڈیو
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran

عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اربعین حسینی کے موقع پر ہر قوم اور ہر ملک کے افراد کربلائے معلی میں حاضر ہوتے ہيں جن میں ہندوستان کے عزادار بھی ہوتے ہیں۔ 

یہ ویڈیو حرم امام حسین علیہ السلام میں ہندوستانیوں کی عزاداری کے منظر کو پیش کر رہی ہے۔