ترکیہ اور قزاقستان کے سربراہوں کا ٹیبل ٹینس+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412692-ترکیہ_اور_قزاقستان_کے_سربراہوں_کا_ٹیبل_ٹینس_ویڈیو
ترک اور قزاق صدر نے ٹیبل ٹینس کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ Asia/Tehran

ترک اور قزاق صدر نے ٹیبل ٹینس کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور قزاقستان کے صدر نے آستانہ میں دو طرفہ ملاقات کی۔ 

رجب طیب اردوغان اور قاسم جومرت توکایف نے آستانہ میں ملاقات کی اور دونوں سربراہوں نے ٹیبل ٹینس بھی کھیلا۔