-
شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔
-
ٹرمپ کے منصوبے پر تحریک حماس کے جواب کا اقوام متحدہ سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک نے خیر مقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پر تحریک حماس کا موقف سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا-
-
ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر مغربی ایشیا بالخصوص جنگ غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے
-
ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کو لے کر پریشان صیہونی حکومت کی ایک اور سازش ہوئی بے نقاب، ایٹمی پروگرام بند کرنے کے مطالبے کی افواہیں غلط ہیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲روم میں بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے اور تیسرے دور کا وقت معین ہوجانے کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے ارنا کو بتایا ہے کہ آج کے مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
-
مذاکرات آگے کی سمت بڑھ رہے ہیں، تیسرا دور اگلے ہفتے عمان میں ہو گا: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہو گیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے اٹلی کے دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات کے شروع ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔