آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414037-آل_خلیفہ_حکومت_کا_انتخابی_ڈرامہ_شروع_(ویڈیو)
بحرین میں آج ہفتہ کے روز نام پارلیمنٹ اور بلدیہ کے لئے نمائشی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں عوامی شرکت ملک میں جاری تحریک حریت و آزادی کے قائد آیت الله شیخ عیسی قاسم نے خیانت قرار دے دیا ہے۔ بحرین کی کئی تنظیموں اور جماعتوں نے ان انتخابات کو نمائشی بتا کر اُن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran