-
بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شید تباہی، دسیوں جاں بحق اور لاپتا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 34 افراد جاں بحق اور 16 لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
صدرایران کے دورۂ انڈونیشیا پر ایک طائرانہ نظر (ویڈیوز)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰صدر ایران ان دنوں اپنے تین روزہ دورے پر انڈونیشیا میں ہیں۔ یہ دورہ میزبان ملک کے صدر کی باضابطہ دعوت پر انجام پایا ہے جس کے دوران مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے آپی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے اہم معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ ایران خطے کا ایک بااثر اور اہم ملک ہے جب کہ انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک کے بطور پہچانا جاتا ہے۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے سربراہوں کی پریس کانفرنس
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی صورتحال کس کے حق میں بدل رہی ہے، صدر رئیسی نے بتا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دنیا کے حالات عالم اسلام کے دشمنوں کے مقابل استقامت اور مزاحمت کے حق میں تبدیل ہو رہے ہیں
-
صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچ گئے جس کے بعد ایوان صدارت میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
انڈونیشیا : تیل کے گودام پر آسمانی بجلی گرنے کے بعد آگ لگی، 16 ہلاک (ویڈیو)
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴انڈونیشیا میں تیل کے ایک گودام میں آتشزدگی سے کم از کم 16 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے کا تازہ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے شدید تباہی مچائی ہے۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق جبکہ 326 زخمی ہوگئے۔