ایران کی اعلیٰ مرجعیت کی اہانت کے خلاف نائیجیریا میں احتجاج (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i417291-ایران_کی_اعلیٰ_مرجعیت_کی_اہانت_کے_خلاف_نائیجیریا_میں_احتجاج_(ویڈیو)
حال ہی میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے کی جانب سے ایران کی اعلیٰ مرجیعت اور دینی مقدسات کی توہین و اہانت کے خلاف نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کے پیروکاروں نے احتجاج کے بطور بڑا اجتماع کیا اور فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کے ساتھ ساتھ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور ترکیہ میں بھی فرانسیسی میگزین کے خلاف احتجاج درج کیا جا چکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran