-
ترکیہ کا دعویٰ؛ شام میں داعش کے سرغنہ کو ہلاک کر دیا
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱شام میں تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ترکیہ کے زلزلے میں کتنے غیر ملکی جاں بحق ہوئے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ کے زلزلوں سے اموات کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں۔
-
زلزلے کے شامی متأثرین کی امداد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی عالمی برادری پر نکتی چینی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴اقوام متحدہ نے شام میں زلزلے کے بعد عالمی برادری کے رویے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کے شامی متاثرین کی امداد میں اُس نے دھیمی رفتار سے کام کیا۔
-
کیا اردوغان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ترکیہ کا اقتدار؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ترکیہ میں ہونے والے ابتدائی سروے سے پتا چلتا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنما کلیچدار اوغلو اردوغان سے آگے چل رہے ہیں اور اگر مقابلہ اسی طرح رہا تو اردوغان کا اقتدار ہوتا نظر آ رہا ہے۔
-
شام کی سرزمین سے بیرونی افواج کے انخلاء کا وقت آ گیا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے شام میں زلزلہ زدگان کو امداد کی فراہمی کے لیے پابندیوں اور جنگ کے مسائل کے حوالے سے عالمی برادری کی بے حسی نےانسانی حقوق کے دعویداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر آشکارا کردیا ہے۔
-
ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے: ترک صدر
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ترکیہ کے صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ میں آنے واالے شدید زلزلے سے اب تک 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
وزیر خارجہ ایران کی شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبد اللہیان جمعرات کے روز شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے۔ انہوں نے زلزلے سے متاثر علاقے کا دورہ کیا اور اس کے بعد صدر بشار اسد سے ملاقات بھی کی۔ یہ ملاقات بھی ہمیشہ کی طرح بڑے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں انجام پائی۔ اس ملاقات میں شام کے صدر بشار اسد نے ایران کی بے دریغ حمایت و مدد کو سراہا اور تہران دمشق تعلقات کو مادی تعلقات سے بالاتر قرار دیا۔
-
صیہونیوں کے لئے علاقے میں راستہ ہموار نہ کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸وزیر خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ قفقاز اور دیگر علاقوں میں صیہونی حکومت کا راستہ کھولنے سے پرہیز کیا جائے۔
-
شام کو مغرب نے کیا نظرانداز، عراقی رضاکار فورس نے دیا تحفہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ حلب میں 500 رہائشی گھروں پر مشتمل ایک کالونی تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔