-
اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
لبنان کی حکومت کے نام حزب اللہ کا کھلا خط
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸حزب اللہ لبنان نے ملک کے اعلیٰ حکام کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے اپنے ہتھیاروں اور صیہونی دشمن کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے لایحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔
-
ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں اب ایک اور بیان داغا ہے اور کہا ہے کہ اس جنگ کے دوران 8 طیارےگرائے گئے تھے۔
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ پھر پامال، اسرائیلی حملے جاری
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسخ شدہ لاشیں یا ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴غزہ کی وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جو فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں وہ مسخ شدہ ہیں یا صرف ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان پھر بڑھنے لگی کشیدگی، پاکستان نے ناپسندیدہ عناصر کو نکالنے کی کابل کی پیشکش مسترد کر دی ہے: طالبان ترجمان کا دعوی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان ناپسندہ عناصر کے اخراج کی پیشکش قبول نہیں کی۔
-
عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، جنوبی لبنان پر وحشیانہ حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷جنوبی لبنان میں ایک کار پر جارح صیہونی حکومت کی فوج کے فضائی حملے میں چار لبنانی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود 226 فلسطینی شہید؛ ملبے سے مزید لاشیں برآمد
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۳غزہ کی وزار ت صحت کے مطابق متعدد فلسطینی شہداء کی لاشیں ملنے کے ساتھ ہی مجموعی طور پر شہداء کی تعداد بڑھ کر اڑسٹھ ہزار آٹھ سو اٹھاون ہوگئی ہے
-
چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔