ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i422322-ایرانی_حجاج_کا_جدہ_پہنچنے_پر_پرتپاک_استقبال_(ویڈیو)
حالیہ دنوں میں سعودی چینل العربیہ کی نشر کردہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کا جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر ’’طلع البدر علینا‘‘ کے معروف عربی ترانے، عربی قہوہ اور گل بارانی کے ساتھ بڑا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دکھاتے ہوئے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور ساتھ ہی ایران و سعودی عرب کے بحال ہوتے تعلقات کے مزید مثبت نتائج ظاہر ہونے کی تمنا کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ Asia/Tehran