کویت کی الاحمدی بندرگاہ میں آتشزدگی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i425795-کویت_کی_الاحمدی_بندرگاہ_میں_آتشزدگی_(ویڈیو)
کویت کی نیشنل آ‏ئل کمپنی نے جمعے کی رات الاحمدی بندرگاہ میں آئل ریفائنری نمبر پینتیس کے چھٹے یونٹ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱ Asia/Tehran

کویت کی نیشنل آ‏ئل کمپنی نے جمعے کی رات الاحمدی بندرگاہ میں آئل ریفائنری نمبر پینتیس کے چھٹے یونٹ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: کویت کی نیشنل آ‏ئل کمپنی نے جمعے کی رات آئل ریفائنری نمبر پینتیس کے چھٹے یونٹ میں آگ لگنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس خبر کے بارے میں ابھی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
اس سے قبل بھی اسی بندرگاہ میں ایک اور آئل ریفائنری میں آگ لگنے کی خبر ملی تھی۔