- 
          اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریںSep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ اسلامی ملکوں کو باہمی تعاون بڑھا کر اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے رفاہ و آسائش اور سلامتی فراہم کرنا چاہئے۔ 
- 
          ہندوستانی وزیراعظم کویت کے سب سے اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز، مودی کا 20 واں بین الاقوامی ایوارڈDec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی ایشیائی ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز 'دی آرڈر آف مبارک دی گریٹ' سے نوازا۔ 
- 
          نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیںSep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
- 
          کویت میں آتشزدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی کی میٹنگJun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸وزیر اعظم مودی نے کویت سٹی میں آتشزدگی کے حادثے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے اس ناخوشگوار واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا- 
- 
          کویت میں رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ 80 سے زائد افراد ہلاک و زخمیJun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ 
- 
          اسرائیلی نمائندے کی ہرزہ سرائی پر کویت کے نمائندے کا دو ٹوک جواب (ویڈیو)Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴اقوام متحدہ میں کویت کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے نمایندے کو مخاطب قرار دے کر کہا کہ تم اپنا بوریا بستر باندھ لو اور نکل جاؤ اس ہال سے، ابھی اس ہال سے نکل جاؤ، اگر ذرہ برابر بھی تجھ میں آبرو باقی رہ گئی ہے، اے غاصب، اے بچوں کے قاتل - 
- 
          بو موسی ، تنب بزرگ اور تنب کوچک جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ناصر کنعانیMar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے تین جزیروں بوموسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک کو ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں کسی قسم کےمذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 
- 
          صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، ایرانJan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔ 
- 
          ایران کے وزیر خارجہ اور نئے امیر کویت کے درمیان ملاقات، کویت کی حمایت پر زورDec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔ 
- 
          امیر کویت انتقال کر گئے، ملک میں غم کی لہرDec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰امیر کویت نواف احمد جابر الصباح انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 سال تھی۔