لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427318-لبنان_سے_30_میزائل_صیہونی_حکومت_کی_طرف_داغ_دیئے_گئے
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف سے 30 میزائل داغے گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ Asia/Tehran
  • لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے

غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف سے 30 میزائل داغے گئے ہیں۔

سحرنیوز/ عالم اسلام: الجزیرہ چینل نے غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ لبنان سے غاصب اسرائیل کے شمالی علاقوں کی طرف 30 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے اس کے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا کہ غاصب فوج کے توپ خانے کے ذریعہ اس علاقے پر فائرنگ کی گئی جہاں سے یہ میزائل داغے گئے تھے۔