یمنی مسلح افواج کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i434738-یمنی_مسلح_افواج_کے_تیار_کردہ_ہائپر_سونک_میزائل_کی_رونمائی_(ویڈیو)
یمنی مسلح افواج نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ یہ میزائل ماچ 8 (6,200 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran