مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i436238-مقبوضہ_فلسطین_میں_واقع_حیفا_اور_کریوت_میں_شدید_دھماکے
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷ Asia/Tehran
  • مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: اس رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں زبردست دھماکے کی آوازوں کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ دھماکوں اور اس کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ مغربی الجلیل میں واقع "شتولا" اور "نطوعہ" میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔