یمن: صنعا ایئرپورت سمیت متعدد مقامات پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹ Asia/Tehran
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ، لبنان اور شام کے بعد اب یمن پر جارحیت کا آغاز کر دیا ہے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے صنعا ایئرپورٹ سمیت متعدد مقامات پر شدید بمباری کی جس کے بعد صنعا ایئرپورٹ کا کنٹرول ٹاور تباہ اور ایئرپورٹ بند ہو گیا۔