لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i444814-لبنان_بیروت_کے_جنوبی_علاقے_ضاحیہ_پر_صہیونی_حکومت_کی_بمباری_ویڈیو
جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹ Asia/Tehran

جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔

سحرنیوز/عالم اسلام: غاصب صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عیدالاضحی کی شب لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کی شب اطلاع دی ہے کہ صہیونی حکومت کے ڈرون اور جنگی طیاروں نے متعدد بار جنوبی بیروت پر فضائی حملہ کیے جس میں مسجد القائم سے ملحقہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔