غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i447816-غزہ_گزشتہ_24_گھنٹے_میں_63_فلسطینی_شہید_اور_227_زخمی
غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶ Asia/Tehran
  • غزہ: گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی

غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اور 227 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام:  غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، وحشی صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 فلسطینی شہید اور 227 زخمی ہوئے ہیں۔

 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی پر صہیونی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 66,288 اور زخمیوں کی تعداد 169,165 تک پہنچ گئی ہے۔