قاسم سلیمانی آج کا مالک اشتر !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i318005-قاسم_سلیمانی_آج_کا_مالک_اشتر_!
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں‌ ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔  رہبر انقلاب اسلامی 
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵ Asia/Tehran