انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i348485-انقلاب_کے_خلاف_جوابی_کارروائی_farsi_sub_urdu
ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran

ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟

ایران نے کسی کا کیا بگاڑا ہے؟ سوائے اس کے کہ کسی کی بدمعاشی اور غلامی نہیں مانتاأ کیا امریکہ نواز حکومت کو گرا کر، انقلاب برپا کرنا، آزادیِ رائے کا مظاہرہ کرکے اسلامی نظام کو ووٹ دینا، اور سوائے خدا کے کسی سے نہ ڈرنا جرم ہے؟

آیا دشمن اب تک کامیاب ہوا؟

#ویڈیو #ولیامرمسلمین #انقلاب #جوابیحملہ #جوابی_کارروائی #دشمن #ایران

Duration: 03:51