-
اربعین کے موقع پر رہبر انقلاب کی میزبانی میں ہوئی مجلس عزا۔ ویڈیو + تصاویر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران بھر سے آئیں طلبہ کی انجمنوں نے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں آکر عزائے حسین (ع) میں شرکت کی۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ہونے والی اس مجلس عزا میں، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔ بعد مجلس رہبر انقلاب کی امامت میں نماز ظہرین ادا کی گئی اور اسکے بعد آپ نے حاضرین کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے : رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ حق کی راہ میں ثبات قدم سے ملک اور پوری دنیا کی اصلاح ہوتی ہے
-
الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے ،امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں فرمایا:’’آج کی پیچیدہ اور شور و غل اور تشہیراتی سرگرمیوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں، اربعین (حسینی) در حقیقت فضاؤں میں گونجتی آواز اور ایک ابلاغیاتی ذریعہ ہے۔دنیا میں اسکی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔اس طرح کہ مختلف ممالک سے اور مختلف اسلامی اور غیر اسلامی مذاہب و ادیان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد (کربلا کی جانب) نکل پڑتے ہیں۔یہ ہے حسینی اتحاد و بھائی چارہ...‘‘!
-
رہبر انقلاب اسلامی،آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے. تصاویر+ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج پیر کی صبح تہران کے ایک اسپتال میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی عیادت کو پہونچے اور انکی کامل و عاجل شفایابی اور سلامتی کے لئے خدائے منان سے دعا فرمائی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے وجود کو عوام اور حوزۂ علمیہ کے لئے واقعی معنیٰ میں بابرکت قرار دیا۔
-
عمران خان رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ہمراہ ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے دوسرے دورۂ ایران پر آج اتوار کے روز تہران پہونچے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
-
اربعین کے بے مثال ایّام
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
ممتاز سائنسدانوں سے خطاب
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا ، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا اور اس کو رکھنا مطلقا حرام ہے -