ایران اور روس کے درمیان تعاون کی دستاویز اور مفاہمت کی 4 یادداشتوں پر دستخط
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کی مختلف دستاویزات پر دستخط ہوئے ہیں۔
سحرنیوز/ایران: تہران ( IRNA ) ایران روس مشترکہ کمیشن برائے اقتصادی تعاون کے 19ویں اجلاس میں دونوں ممالک نے تعاون کی ایک دستاویز اور مفاہمت کی چار یادداشتوں پر دستخط کئے۔
ا
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ن میں سے دو یادداشتیں ایران کی قومی تنظیم برائے معیارات اور روسی فریق کے درمیان ہیں، ایک تیل کی صنعت کے تحقیقی مرکز کے ساتھ تحقیق کے شعبے میں ہے، اور چوتھی یادداشت پر کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کی وزارت کے شعبے میں دستخط کیے گئے ہیں۔