-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔
-
آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
مقاومت کے معنی | Farsi Sub Urdu
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱مقاومت کے کیا معنی ہیں؟
-
امام علی ابنِ موسیٰ رضاؑ اور عظیم تحریک
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱جب ہم اہلبیتؑ کہتے ہیں تو اسکا کیا مطلب ہے؟ امام رضاؑ کی عظیم تحریک کے چیدہ چیدہ پہلو کیا ہیں؟
-
خواص کی بصیرت کا عوام پراثر | Farsi sub Urdu
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰خواص کی بصیرت عوام پر اور اُن کی تحریک پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ تاریخ میں خواص کی بصیرت نہ ہونے کی وجہ سے کیسے عالم اسلام کو نقصان اُٹھانا پڑا۔۔۔ بصیرت کے موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۳امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
-
یورپ کی دوغلی پالیسی |Farsi Sub Urdu
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰رہبرمعظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے کی ملاقات
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰فوٹو گیلری
-
حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے اور سعودی حکومت کو چاہئے کہ وہ خوف وہراس سے عاری ماحول بناکر حاجیوں کی عزت و وقار کا تحفظ کرے۔
-
حج کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں فریضہ حج کو قابل احترام اقدار کا خاص اور ممتاز مجموعہ قرار دیا-