-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
منھ زور طاقتوں کے مقابلے میں استقامت ہی بہترین راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی /مکمل ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامت ہی منہ زور طاقتوں کے مقابلے میں اپنی عزت و شرف کا تحفظ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور استقامت کی وجہ سے دشمن پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ زوال کا شکار ہے اور ٹرمپ جیسے شخص کا امریکہ میں صدر بننا اس ملک کے زوال کی واضح علامت ہے۔
-
جان بولٹن کی نظر میں ایران کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۰امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواہاں نہیں رہے ہیں۔
-
آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔ بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائینگے۔ اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ
-
آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا حل
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی اساتذہ، پروفیسروں اورماہرین کی ملاقات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲فوٹو گیلری
-
سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹فوٹو گیلری
-
امیرِ عدالت | انفوگرافکس
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
-
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-