-
انفرادی اور اجتماعی دعائیں
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵ان دنوں اور ان راتوں کی اہمیت کو حقیقتاً پہچانیں. قرآن واضح طور پر فرماتا ہے کہ «خیر من الف شهر»؛ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے! یہ بات بہت زیاده اہمیت کی حامل ہے۔
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے طلباء و طالبات کی ملاقات
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فوٹو گیلری
-
قرآن، ہادی بھی، مضل بھی
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸میرے عزیزو! قرآن سے اپنے انس کو بڑهائیں. میری تاکید اور نصیحت یہ ہے کہ آپ قرآن سے زیاده مانوس ہوں۔
-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
ہزاروں یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
انقلابی اقدار اور قومی تشخص کے تحفظ میں فارسی زبان و ادب کے کردار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴آسمان امامت و ولایت کے دوسرے درخشاں ستارے، کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض اساتذہ اور شعرائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صُلحِ امام حسنؑ !
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ولی امر المسلمین کی صلح امام حسن علیہ السلام پر سیر حاصل گفتگو
-
امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں ؟
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱ایک زہر ہلاہل
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔