• عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔

  • سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔

  • متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ

    متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صوبۂ گلستان میں متأثرین سیلاب کے درمیان گھر کے ضروری اسباب و وسائل پر مشتمل چار ہزار امدادی پیکج تقسیم کئے جائیں گے۔

  • جب سیلاب آیا تو رہبر انقلاب نے کیا کیا؟!

    جب سیلاب آیا تو رہبر انقلاب نے کیا کیا؟!

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    "... سیلاب کو آتے ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے تھے اور ہم اس مدت کے دوران یکے بعد دیگرے گھروں کے گرنے کی آواز سن رہے تھے ..."

  • رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

    رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔

  • کھیل اور کھِلونے | Farsi Sub Urdu

    کھیل اور کھِلونے | Farsi Sub Urdu

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵

    کیا ہم اپنے بچّوں کو ویڈیو گیمز اور اسپائڈر مین، باربی وغیرہ کے کھِلونوں کے ساتھ الجھا کر، اُن کی ترقی کی وجہ بن رہے ہیں؟

  • سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے تمام تر وسائل سے فوری مدد لی جائے: رہبر انقلاب

    سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے تمام تر وسائل سے فوری مدد لی جائے: رہبر انقلاب

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کےعوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔

  • اگلا قدم  (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو

    اگلا قدم (علم و تحقیق) ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷

    اسلامی انقلاب کی پانچویں دہائی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کو ایک تابناک مستقبل کی جانب لے جانے کے لئے ایک منشور مرتب اور اسے ’’گام دوم‘‘ کے نام سے ملک کے لئے ایک گائیڈ لائن کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس اہم منشور میں ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہونچنے کے لئے نظام اسلامی کو درکار لازمی رہنمائیوں کا ذکر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس منشور میں سات اہم اور کلیدی نکات کی جانب ایران کے حکام اور عوام کی توجہ مبذول کرائی ہے جن میں سے ایک علم و تحقیق ہے۔