-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے اسلامی تبلیغات کے دفتر کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰فوٹو گیلری
-
طوفان اور کشتیِ نجات | Farsi sub Urdu
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: خطّے کے، بلکہ پوری دنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے، اسلام اور اہلبیتؑ کے عشق کی پُرامن کشتی میں سوار ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبر انقلاب کی نظر میں اسلامی انقلاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اس بات کا بھی ذکر ضروری محسوس ہوتا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کو اپنے اعلی اہداف کے لئے دشمنوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ کبھی بھی اپنے راستے سے گمراہ نہیں ہوا اور انقلاب اپنے وجود کے چار دہائی بعد بھی اپنے اہداف اور اپنی امنگوں پر کاربند ہے ۔
-
علمی و سائنسی پیشرفت میں تیزرفتاری پر زور
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہیں ہونی چاہئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.
-
محققین و دانشوروں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹۲۳ جنوری بروز بدھ تحقیقاتی مراکز سے وابستہ محققین و دانشور نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امریکہ کی مخالفت کیوں؟| Farsi sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب