Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran
  • ایران اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی کا نائب صدر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔

سحرنیوز/ایران: ارنا کے مطابق 1974 میں قائم کی جانے والے اس کمیٹی کا کام اقوام متحدہ کے منشور کے تحت عالمی ادارے کی کارکردگی اور کردار کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز مرتب کرنا ہے

۔ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok, whatsappchannel

ایک ایسے وقت میں جب اقوام متحدہ کے چارٹر پر مبنی بین الاقوامی نظام کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے اور منشور کی سنگین خلاف ورزیوں میں بےاضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کی خصوصی منشور کمیٹی ریاستوں کی مساوی خودمختاری کی حمایت، طاقت کے استعمال پر پابندی، اور تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے، اور بین الاقوامی نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

ٹیگس