رہبر انقلاب اسلامی سےآرمینیا کے وزیراعظم کی ملاقات
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
آرمینیا کے وزیراعظم نکول پاشینیان سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکی منشا کے برخلاف ایران اور آرمینیا کے تعلقات روز بروز مستحکم اور پائیدار ہوتے جارہے ہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی نے ایک بار پھر فرمایا کہ امریکہ ناقابل اعتماد ملک ہے اور وہ دنیا بھر میں فتنہ و فساد اور اختلافات اور جنگ کرانے کی فکر میں رہتا ہے۔