-
سانحہ اھواز کے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نہتھے افراد پر ہونے والے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ یقینا اہواز کے تلخ حادثے میں ملوث عناصر سے نہایت سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
قوم کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران کے شہر اہواز میں پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں متعدد ایرانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے پر اپنے ایک پیغام میں اس تلخ سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ متعلقہ خفیہ ذمہ دار اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں۔
-
تہران، حسینہ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴فوٹو گیلری
-
سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت امام حسین (ع) کی مجلس عزا منعقد
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں دوسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینہ امام خمینی میں امام حسین علیہ السلام کی پہلی مجلس
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴فوٹو گیلری
-
میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔
-
خطے میں امریکا کی سازشیں ناکام ہوگئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
قوم امریکہ کے ناک بھوں چڑھانے سے مرعوب نہ ہو، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اور ایرانی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ اگر کوئی قوم منھ زوروں کے ناک بھوں چڑھانے سے نہ ڈرے اور اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرے تو وہ دنیا کی سپر طاقتوں کو پسپائی اور شکست پر مجبور کر سکتی ہے۔
-
ایرانی عوام سے امریکا کی شکست پر زور
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ