-
اسرائیل کی نابودی یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
-
عید فطر کے موقع پر حکام اور سفرا کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴حسب دستور،امسال بھی عید فطر کے پر مسرت موقع پر ملک کے اعلیٰ سول اور فوجی عہدے داروں اور اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے حاضرین کو خطاب بھی کیا۔
-
امریکہ کوعلاقے میں شکست ہوئی: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں 7 کھرب ڈالر خرچ کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
-
عید الفطر؛ ذخیرۂ الٰہی، شرف اور کرامت کا دِن !
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۴عید کا دن مومنین و مسلمین کے صوم و صلات اور توسل و دعا کے بعد اللہ کی طرف مومنین کے لئے تحفہ ہے، تمام مومنین بالخصوص امام زمان اور نائب امام زمان علیہ السلام کی خدمت میں آج کے دن ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں-
-
مسئلہ فلسطین کے حل کے ایرانی فرمولے پر تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پروفیسروں،دانشوروں اور اہم شخصیات کی ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۳فوٹو گیلری
-
مسئلہ فلسطین کا راہ حل فلسطینیوں کے ذریعے ریفرنڈم : رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے مظالم کے مقابلے میں یورپی ملکوں کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے پیش کردہ فارمولے پر تاکید کی ہے۔
-
There is no power in the world that can...!- English Artical
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱No power in world can put out Palestinian's motivation for returning to their homeland May 14, 2018
-
کیا فلسطینی دشمنان اہلبیت ہیں؟ ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس شیطانی شبہہ کا جواب دیا ہے کہ کیا فلسطینی، دشمنان اہلبیت یعنی ناصبی ہیں؟!
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کا نقطہ نگاہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گذشتہ پیر کے روز حرم امام خمینی (رح) میں، عالمی یوم قدس درپیش ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت اور فلسطین کے مظلوم و مجاہد عوام کا دفاع درحقیقت بہتر مستقبل بنانے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے-