رہبرانقلاب اسلامی سے وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایرانی سفیروں کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ، وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایران کے سفرا اور سفارتی نمائندوں نے ہفتے کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔رہبرانقلاب اسلامی نے اس موقع پراپنے خطاب میں فرمایا کہ علاقے میں ایران کی موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور یہ پہلو ملک کا انتہائی مضبوط پشتپناہ ہے، یہی وجہ ہے کہ دشمن علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی کے مخالف ہیں۔