•  محکمہ انٹیلجنس کے وزیر اور کارکنوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    محکمہ انٹیلجنس کے وزیر اور کارکنوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوری نظام کے خلاف مقابل محاذ کی ایک پیچیدہ اور بڑی جںگ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کی شجاعت و دلیری کو سراہنے کے لئے انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج قرار دیا گیا ہے-

  • اَعّیاد ِ ماہ ِشعبان مبارک !

    اَعّیاد ِ ماہ ِشعبان مبارک !

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی اَعّیاد ِشعبان پر مبارک باد!

  • دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو

    دشمن کو غضبناک ہونا چاہئیے !- ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹

    دشمن کو اگر ہمارے کام سے کوئی دشواری نہیں‌ہے تو ہمیں اپنے کام پر شک کرنا چاہئیے کہ یہ کام واقعاً اسلام کا کام ہے؟

  • جدید جہالت ! -  ویڈیو

    جدید جہالت ! - ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸

    کیا جہالت فقط پیغمبر اسلامؐ کے مبعوث ہونے سے پہلے کے دور سے منسوب ہے یا ہر دور میں جہالت کی نمائندگی رہتی ہے اور اس کے مقابلے میں اسلام کی نمائندگی جو مخلوق کے لئے حق کو واضح سے واضح ترکرتی ہے۔۔۔ اس دور میں جہالت کی نمائندگی کون کر رہا ہے اور اسلام و بعثت کی نمائندگی کون کر رہا ہے؟؟؟

  • جدید جہالت !!

    جدید جہالت !!

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱

    وہ چیزیں جو آج مغرب کے سیاسی ادارے ترویج و فروغ دے رہےہیں، یہ وہی جہالت ہے کہ جس کے انسانی معاشرے سے خاتمے کے لئے پیغمبرؐ کی بعثت ہوئی، آج اِس دنیا میں اُسی جہالت کی علامات مغرب کے رائج فاسد تمدّن میں نظر آتی ہیں، وہی بے عدلی، وہی طبقاتی نظام، وہی انسانی عظمت کو نظر انداز کیا جانا، وہی جنسی معاملات و ضروریات کو عام کرنا۔

  • عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات

    عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  •  امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں

    امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔