-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
وطن کی راہ میں! ۔ پوسٹر
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ایک ہفتہ قبل حادثہ کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز ’’سانچی‘‘ گزشتہ روز غرق ہو گیا جس کے بعد کشتی پر سوار سبھی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔رہبر انقلاب نے اس موقع پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔ (گرافک: khamenei.ir)
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تیل بردار جہاز کے حادثے پر تعزیت
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۸خصوصی رپورٹ - اندازجهاں
-
یادِ خدا سے غفلت معاشروں کو برباد کردیتی ہے!
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۱ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے ملکی عہدیداروں سے خطاب سے اقتباس
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا بدلہ لینے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کے حالیہ ہنگاموں کی منصوبہ بندی امریکا صیہونیوں اور خلیج فارس کی ایک حکومت نے کی تھی
-
قم کے ہزاروں عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵قم کے ہزاروں شہریوں نے انیس دی مطابق نو جنوری انیس سو اٹھتر میں قم کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
امریکہ سے دوستی کسی مشکل کا حل نہیں ہے !
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۳ولی امر مسلمین سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
-
انقلابِ اسلامی کے دُشمن بے بس ہیں !
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیامِ 19دی کے دن کی مناسبت سے قم کے لوگوں سے ملاقات