-
باصلاحیت اور نوجوان افرادی قوت ملک کا سرمایہ ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز بری فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملکی اور عالمی سطح کے سائنس اور ٹیکنالوجیکل مرکز میں کام کرنے والے ایران کے باصلاحیت سپوت قابل فخر سرمایہ ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
میدان عرفات میں مشرکین سے برائت کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید اور فلسطینی عوام کےدفاع اور ان کی نجات کو امت مسلمہ کی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری قرار دیا ہے۔۔
-
فلسطین کی نجات ملت اسلامیہ کا اولین فریضہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے اہم پیغام میں فلسطین کے دفاع اور اس کی نجات کو ملت اسلامیہ کا حتمی فریضہ قرار دیا ہے۔
-
سفر حج میں بازاروں میں گھومنا نا لائقی ہے۔۔۔۔۔ !
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا سفر حج و زیارات کے ذمہ داران سے خطاب- 22-05-2015
-
حاجیوں کو رہبر انقلاب کی چند نصیحتیں ۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸رہبر انقلاب اسلامی نے حاجیوں کو چند اہم نصیحتیں فرمائی ہیں، ملاحظہ کیجئے۔
-
انقلابی اصولوں کے تحفظ کے لئے مجاہدت پر تاکید
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شاگردوں نے استاد سے کی ملاقات ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ایران کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آج بروز پیر تہران کے حوزات علمیہ کے اساتذہ اور طلاب نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انقلابی اصولوں کو رائج کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸رہبرانقلاب اسلامی نے انقلابی اصولوں کے تحفظ اور انہیں رائج کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے