-
محفل قرآن مجید میں شریک لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے قرآنی تعلیمات پر عمل اور ایمان کو سب سے بڑی طاقت قرار دیا اور فرمایا کہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہی انسانی معاشروں کی مشکلات کا اصل سبب ہے۔
-
ماہِ رمضان جنت کا ٹکڑا
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ماہِ رمضان کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس
-
حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے !
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۳حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے سکولوں کی اسلامی انجمنوں کے اراکین سے خطاب سے اقتباس دورانیہ: 02:05
-
خدا پر توکل مشکلات پر قابو پانے کا ذریعہ : رہبرانقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دفاع مقدس کا معرکہ ملک میں انقلابی جذبے کو زندہ رکھنے کے لئے اہم تھا ۔
-
دینی جمہوریت !
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۸دینی جمہوریت (مردم سالاری دینی) دوسری مسلم اقوام کی نجات کا باعث ہے
-
انتخابات میں عوام کی تاریخی شرکت پر رہبرانقلاب اسلامی کا اہم پیغام
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کے روز انّیس مئی کو ہونے والے انتخابات کی مناسبت سے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات میں جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوئی ہے جس نے دشمنوں کی سازشوں اور کوششوں کے باوجود اس عظیم قوم کا بھرپور اعتماد حاصل کیا اور جس نے ہر دور میں اپنا نیا جلوہ پیش کیا ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کیسے کاسٹ کیا- ملاحظہ فرمائیے یہ ویڈیو !
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں صدارتی انتخابات اور پانچویں شہری کونسلوں کے انتخابات میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں کاسٹ کیا-
-
ملک کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱رہبرانقلاب اسلامی نے آج تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
انتخابات میں رہبرانقلاب اسلامی کا ووٹ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعہ کے روز 12ویں صدارتی انتخابات کے آغاز میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
-
اصل جیت عوام اور اسلامی جمہوری نظام کی ہوگی !
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے انیس مئی کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انتخابات کے اصل فاتح عوام اور اسلامی جمہوری نظام ہیں۔