-
عالم کفر اسلامی تشخص مٹانا چاہتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دنیائے کفر، اسلامی تشخص کو ختم کرنا چاہتی ہے
-
طبس ، باطل پر حق کی چوٹ !
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے خطاب سے اقتباس 02مئی،1980 دورانیہ:02:18
-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: امريکہ اور اسرائيل، ايران کے خلاف سازشوں میں مصروف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985 دورانیہ: 02:31
-
وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔
-
کمانڈروں کی سپریم کمانڈر سے ملاقات ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷گزشتہ روز یعنی ۲۹ فروردین (ایرانی سال کا پہلا مہینہ) ایران میں ’’یوم مسلح افواج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت پر آج مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے کمانڈروں سے ملاقات کی۔
-
فوجی کمانڈروں اور اعلی فوجی افسران کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا اور دیگر دشمن طاقتوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری میں ایرانی عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں فرمایا کہ آج ایران میں اقتصادی استحکام ملک کے لئے اہم کلیدی ہدف اور ترجیح ہے