-
فوجی حملے کی دھمکیاں امریکی حربہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے ذریعے ایرانی حکام کی توجہ حقیقی جنگ یعنی اقتصادی جنگ سے ہٹانا چاہتا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 03
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 04:50
-
بڑی طاقتوں کی مداخلت خطے کی مشکلات کی جڑ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۵رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرامپ کہتا ہے مجھ سے ڈریں ۔ ۔۔ ہم نہیں ڈرتے!
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا ائیر فورس کے افسروں اور جوانوں سے خطاب سے اقتباس 7فروری،2017 دورانیہ: 02:54
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 02
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 06:21
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 01
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 05:24
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات کی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں اوراہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کےمرقد مطھرمیں
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵عشرہ فجر کے موقع پررہبرانقلاب اسلامی نےآج حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔