-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
امریکہ ایران کی مدد کا ڈرامہ کرنے کے بجائے، اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرے: رہبر انقلاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا سب سے زیادہ خبیث دشمن اور امریکی حکام جھوٹے، بے شرم، لالچی، سنگ دل، بے رحم اور دہشت گرد ہیں اور مغرب نے بھی کبھی بھی سماجی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا ہے.
-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔
-
اتوار کو ہوگا رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اتوار کی صبح ایران کے وقت کے مطابق 11:30 بجے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست سحر اردو ٹی وی سے بھی نشر کیا جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
سخت اور دشوار سال کے باوجود ایرانی عوام کے درخشاں کارنامے رہے: رہبر انقلاب
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کا سلوگن تیز رفتار اقتصادی پیداوار قرار دیا ہے اور فرمایا کہ تیز رفتار اقتصادی پیداوار کا اثر عام شہریوں کی زندگی میں دیکھا جانا چاہئے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے وزارت صحت کی قدردانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔