ایک طرف پانی کی دھار تو دوسری طرف گولیوں کی بوچھار ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i271509-ایک_طرف_پانی_کی_دھار_تو_دوسری_طرف_گولیوں_کی_بوچھار_تصاویر
اسرائیل:بیت المقدس میں’’ جبری فوجی بھرتی قانون ‘‘ کے خلاف سینکڑوں اورتھوڈکس یہودی سڑکوں پر اتر آئے۔جنہیں پانی کی نرم دھاروں کا استعمال کر کے منتشر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مگر جب فلسطینی عوام اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو تمام تر سفاکیت کے ساتھ گولیوں اور کم از کم آنسو گیس کے گولوں سے ان کا جواب دیا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • ایک طرف پانی کی دھار تو دوسری طرف گولیوں کی بوچھار ۔ تصاویر