-
ایران نے مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے سبھی ممالک کو دیا انتباہ، دشمن کی ایک غلطی پورے علاقے کو جلا دے گی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کی صورت میں پورا مشرق وسطی خطرے کی زد میں آ جائے گا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر روسی صدر کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مختلف شعبوں میں ایران کے ساتھ روس کے تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے لئے امریکا اور برطانیہ کا کیا ہےسازشی منصوبہ؟ روس کی خفیہ ایجنسی کا لندن و واشنگٹن پر سنگین الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵روس نے امریکا اور مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور خاص طور پر شام میں مزید عدم استحکام اور بدامنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
-
سال 2024ء میں رونماں ہونے والے اہم عالمی واقعات، آيت اللہ رئیسی اور سید نصر اللہ کی شہادت سب سے بڑا نقصان
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴مشرقِ وسطیٰ سے امریکا تک، سال 2024ء کے مثبت اور منفی پہلو کیا رہے اور کون سے اہم عالمی واقعات رونما ہوئے جو برسوں تک دنیا کو متاثر کرتے رہیں گے؟
-
فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملے، خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف لے جا رہے ہيں: سعودی عرب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے اس خطے کو اجتماعی قتل عام کے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ اجاگر کردیا ہے۔
-
پاکستان: ملک کی سیاسی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر آل پارٹیزکانفرنس طلب
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔
-
غیر انسانی پابندیاں شامی عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف یک جانبہ اور غیر انسانی پابندیوں کو اس ملک کے عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ غیر انسانی پابندیاں فورا ختم کی جائيں۔
-
غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال، بچوں کی زندگیاں خطرے میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے علاقے میں جنگ پھیلنے اور بچوں پر اس کے برے اثرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔