راکٹ حملے کے بعد پناہ گاہ کی جانب فرار ہوتے صیہونی وزیر اعظم + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i354861-راکٹ_حملے_کے_بعد_پناہ_گاہ_کی_جانب_فرار_ہوتے_صیہونی_وزیر_اعظم_ویڈیو
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم ویسے ڈینگیں مارنے میں تو سر فہرست ہیں لیکن وقت آتا ہے تو سب سے پہلے فرار ہوتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم ویسے ڈینگیں مارنے میں تو سر فہرست ہیں لیکن وقت آتا ہے تو سب سے پہلے فرار ہوتے ہیں۔

منگل کے روز غزہ پٹی سے فائر ہونے والے راکٹوں سے بچنے کے لئے انتخاباتی مہم کے دوران صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو فرار ہوکر بنکر میں روپوش ہونے پر مجبور ہوئے۔