سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷ Asia/Tehran
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کا بے شرمانہ خطاب " اسرائیل سلامتی کونسل کی اس قرار داد پر عمل نہیں کرے گا اور نومنتخب امریکی صدراورکانگریس میں اپنے اتحادیوں کے تعاون سے سلامتی کونسل کی قرار داد کو غیر موثر بنادے گا"