36 ویں فجر فلم فیسٹیول کے سلسلے میں فلموں کی نمایش
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
36 ویں فجر فلم فیسٹیول کے سلسلے میں تین فلموں«چهار راه استانبول»، «بانوی قدس ایران» اور «لاتاری»کی نمایش کل سے ملت سینما میں شروع ہوئی۔ اور 11 فروری تک 22 فلمیں دکھائی جائیں گی۔