ھمدان میں تاریکدہ اسکی پوائنٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i312997-ھمدان_میں_تاریکدہ_اسکی_پوائنٹ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴ Asia/Tehran
  •  ھمدان میں تاریکدہ اسکی پوائنٹ

فوٹو گیلری

ایران کے شہر ھمدان میں تاریکدہ اسکی پوائنٹ ایک خوبصورت اور جاذب نظر تفریحی اور سیاحتی پوائنٹ ہے۔ گزشتہ ہفتے کے روز ہونے والی شدید برفباری کے بعد اسے کھول دیا گیا اور لوگوں نے خوب لطف اٹھایا۔