فلسطینی نرس آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i327536-فلسطینی_نرس_آہوں_اور_سسکیوں_میں_سپرد_خاک
فلسطین میں جمعے کو غاصب صیہونی فوج کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والی نرس اور سرگرم رضاکار رزان اشرف النجار کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )