مغربی آذربائیجان کا تخت سلیمان
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i332135-مغربی_آذربائیجان_کا_تخت_سلیمان
اہم بات یہ ہے کہ اس کے پانی کا درجہ حرارت پورے سال اکیس ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے وہ گرمی کے ایام ہوں یا سردی کے۔ اور بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چشمہ خانہ کعبہ اور اہرام مصر کے ساتھ ساتھ روئے زمین پر ایک اہم مرکزی نقطہ شمار کیا جاتا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲ Asia/Tehran
  • مغربی آذربائیجان کا تخت سلیمان

اہم بات یہ ہے کہ اس کے پانی کا درجہ حرارت پورے سال اکیس ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے وہ گرمی کے ایام ہوں یا سردی کے۔ اور بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چشمہ خانہ کعبہ اور اہرام مصر کے ساتھ ساتھ روئے زمین پر ایک اہم مرکزی نقطہ شمار کیا جاتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کی ایک پہچان تخت سلیمان اور اسی جادوئی تاریخ اور افسانوی کہانیاں ہیں۔

سلیمان اور انکے زندان میں قید دیو کی شیرین داستان کا کوئی ثانی نہیں۔ لیکن ان افسانوں اور کہانیوں سے ہٹ کر آناہیتا کی عبادت گاہ کے باقی ماندہ آثار کے کنارے واقع جھیل کود بھی بہت زیادہ پراسرار ہے۔

یہ چشمہ اسی جگہ سے پھوٹ رہا ہے اور اسکی گہرائی بعض مقامات پر ایک سو بیس میٹر سے بھی زیادہ ہے۔

لیکن اس سے بھی زیاہ اہم بات یہ ہے کہ اس کے پانی کا درجہ حرارت پورے سال اکیس ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے اور کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے وہ گرمی کے ایام ہوں یا سردی کے۔

اور بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چشمہ خانہ کعبہ اور اہرام مصر کے ساتھ ساتھ روئے زمین پر ایک اہم مرکزی نقطہ شمار کیا جاتا ہے جسے چاکرا بھی کہا جاتا ہے۔