ایرانی بحریہ میں جدید ترین فاتح آبدوز کا اضافہ
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i344294-ایرانی_بحریہ_میں_جدید_ترین_فاتح_آبدوز_کا_اضافہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۱ Asia/Tehran
  • ایرانی بحریہ میں جدید ترین فاتح آبدوز کا اضافہ

فوٹو گیلری

ایرانی بحریہ میں جدید ترین فاتح  سیمی آبدوز کا اضافہ ہوا ہے جسے ایرانی انجینیروں نے دن رات کی محنت سے تیار کیا اور صدر مملکت کے کہنے پر اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر اسے کل بحریہ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔